یوم دفاع و یوم شہدا-- پاکستانی اپنے شہدا کو خراج عقیدت پیش کررہے ہیں تو کشمیری بھی ان کے ساتھ ہی کھڑے ہیں- پاکستان کی فوج جموں و کشمیر کے آزاد خطے کے لوگوں کی حفاظت کررہی ہے؛ آج اگر یہ وردی نہ ہمارے دفاع میں نہ کھڑی ہوتی تو ہم بھی کرفیو کا شکار ہوتے، ہمیں امید رکھنی چاہیے پاکستان آخر دم تک ہمارا ساتھ دے گا اس وقت تک جب تک جموں و کشمیر کی پوری ریاست آزاد نہیں ہوجاتی

0 Comments