لاہور( )لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے ایل ڈی اے سٹی ڈویلپمنٹ ایریا ون کی ایگزیمشن شدہ فائلوں پر پلاٹ نمبروں کی ایلوکیشن کی منظوری دے دی ہے ۔ اس مقصد کے لئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ذریعے قرعہ اندازی ہفتہ 30نومبرکو منعقد ہوگی ۔ اس سلسلے میں شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ایگزیمشن لیٹر کے اجراءکی درخواستیں وصول کرنے اور فائلوں کی ٹرانسفر کی آخری تاریخ16نومبرمقرر
کی گئی ہے۔
ایگزیمشن لیٹرز اور ٹرانسفر لیٹرز کا اجراء26نومبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔
ایگزیمشن اور ٹرانسفر لیٹرز کا تمام ڈیٹا28نومبر کو ایل ڈی اے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیاجائے گا۔
پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے ذریعے قرعہ اندازی 30نومبر کو ہوگی۔
.مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
Mr Abrar Hussain 0321 8841221
#LDACityLahore #LahoreDevelopmentAuthority #BallotingResult
The Largest Real Estate Company Since Year 2006.
PROPERTY GUIDE REAL ESTATE ...
Contact Info :
UAN ! 03331414052
Website !
Facebook !
Instagram !
Twitter !
Like Share Subscribe My YouTube Channel
➥➥➥ SUBSCRIBE FOR MORE VIDEOS ➥➥➥
0 Comments