Advertisement

Response on Recovery of Vehicle from Maryam Nawaz | Dr. Shahbaz Gill | Spokesperson to CM Punjab

Response on Recovery of Vehicle from Maryam Nawaz | Dr. Shahbaz Gill | Spokesperson to CM Punjab آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ آپ کے”سابق وزیراعظم“اربوں کی کرپشن پرعدالت عالیہ سے سزاپاکر کوٹ لکھپت جیل میں مقیم ہیں
قوم کو گمراہ نہ کریں یہ بتائیں کہ بیگم صفدر کس حیثیت سے سرکاری مرسڈیز استعمال کرتی رہیں
امید ہے آپ جلد نوزائیدہ لیڈر کے زیر استعمال باقی سرکاری سامان خودواپس کریں گے
مریم اورنگزیب عوام کو گمراہ نہ کریں۔ مریم صفدر سے برآمد کی گئی گاڑی حکومت پاکستان کااثاثہ ہے۔ نواز شریف سزا یافتہ مجرم اور جیل کاٹ رہے ہیں۔ کس طرح وہ سرکاری مراعات اپنے بچوں کے کئے استعمال کرسکتے ہیں۔یوسف رضا گیلانی نے بھی نواز شریف کو 2008 میں مرسیڈیز گاڑی چھ لاکھ میں دے دی تھی۔ نواز اور زرداری سے اسی لئے نیب بھی گاڑیوں کے کیس کی انکوائری کررہا ہے۔

Subscribe to our YouTube Channel.

Twitter:

Facebook:


#DrShahbazGill
#SpokespersonToCMPunjab

Shahbaz gill,spokesperson,cm punjab,chief minister punjab,dr shahbaz gill,shabaz gil,Maryum,maryam,safdar,response,recovery,vehicle,

Post a Comment

0 Comments